Wednesday, February 12, 2025
Homeبین الاقوامیفلسطینی عوام کی حمایت میں کولمبیا یونیورسٹی سے شروع ہونے والے ...

فلسطینی عوام کی حمایت میں کولمبیا یونیورسٹی سے شروع ہونے والے مظاہروں کا سلسلہ برطانیہ تک پھیل گیا

Published on

فلسطینی عوام کی حمایت میں کولمبیا یونیورسٹی سے شروع ہونے والے مظاہروں کا سلسلہ برطانیہ تک پھیل گیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطینی عوام کی حمایت میں امریکہ کی کولمبیا یونیورسٹی سے شروع ہونے والے مظاہروں کا سلسلہ برطانیہ تک پھیل گیا ہے.

نیو کاسل، برسٹل، واروک، Leads،شیفیلڈ اور شیفیلڈ ہالم کے یونیورسٹی طلبہ نے کھلے کیمپسوں میں خیمے گاڑ کر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا ۔

طلبہ اور احتجاجی ملازمین نے مطالبہ کیا کہ اسرائیل کو اسلحہ بیچنے والی کمپنیاں اس تعاون کو ختم کریں۔

امریکہ بھر میں 50 سے زائد جامعات کے طلبہ فلسطین کی حمایت میں مظاہرے کر رہے ہیں جس پر گزشتہ دو ہفتوں میں پولیس نے طلبہ و اساتذہ سمیت 2000سے زائد افراد کو گرفتار کیا ہے ۔

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this