Tuesday, February 11, 2025
Homeکھیلکرکٹپاکستان کے دورہ نیوزی لینڈ کے شیڈول کی تصدیق ہو گئی

پاکستان کے دورہ نیوزی لینڈ کے شیڈول کی تصدیق ہو گئی

Published on

پاکستان کے دورہ نیوزی لینڈ کے شیڈول کی تصدیق ہو گئی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک )تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے مارچ-اپریل 2025 میں پاکستان کے دورہ نیوزی لینڈ کے شیڈول کا اعلان کیا جس میں پانچ ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز ہوں گے۔

ٹی ٹوئنٹی سیریز 16 سے 26 مارچ تک کرائسٹ چرچ، ڈنڈن، آکلینڈ، تورنگا اور کوننگٹن میں کھیلی جائے گی۔

ون ڈے 29 مارچ، 2 اپریل اور 5 اپریل کو نیپئر، ہیملٹن اور تورنگا میں شیڈول ہیں۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی 2025 اور ٹورنامنٹ سے قبل ملتان میں سہ ملکی سیریز میں شرکت کی بھی تصدیق کی۔

Latest articles

پاک بحریہ کی مشق ’امن 25‘ کے آخری روز آرمی چیف کی آمد، بحیرہ عرب میں سلامی دی گئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں پاکستان نیوی ڈاکیارڈ کے خوبصورت ساحلی علاقے میں...

عمر ایوب کا عام انتخابات اور 26 ویں ترمیم کا معاملہ آئی ایم ایف کے سامنے اٹھانے کا اعلان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف کے...

عرب ریاستیں ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو مسترد کرتی ہیں، مصر کا امریکی وزیر خارجہ کو جواب

اردو انٹرنیشنل مصری وزیر خارجہ بدر عبدلطی نے پیر کے روز امریکی وزیر...

اگر عرب ممالک نے فلسطینیوں کو جگہ نہ دی تو ان کی امریکی امداد روک دی جائے گی، ڈونلڈ ٹرمپ

اردو انٹرنیشنل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج (منگل) کو اردن کے بادشاہ شاہ...

More like this