Tuesday, January 7, 2025
HomeTop Newsصدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو طلب کر...

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو طلب کر لیا

Published on

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو طلب کر لیا

صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے قومی اسمبلی کا اجلاس 1 اپریل 2024، بروز پیر، سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا۔

صدر نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت حاصل شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا۔

قومی اسمبلی کا موجودہ اجلاس سولہویں قومی اسمبلی کا دوسرا اجلاس ہوگا۔

Latest articles

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 10 وکٹ سے ہرا کر سیریز میں وائٹ واش کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ نے دوسرا اور آخری ٹیسٹ10 وکٹ...

اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ 2026 اور ناروے کپ 2025 کے لیے قومی سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کے ٹرائلز جاری

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹ ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ امریکا 2026...

3 ماہ سے بھی کم عرصے میں قذافی اسٹیڈیم کا رنگ و روپ بدل گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تین مہینوں سے بھی کم عرصے میں، قذافی...

کیا بمراہ چیمپئنز ٹرافی 2025 کھیلیں گے؟

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستان چیمپئنز ٹرافی 2025 کو غیر جانبدار مقام...

More like this