Wednesday, November 27, 2024
Homeبین الاقوامیوزیر اعظم شہباز شریف کی24ویں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں...

وزیر اعظم شہباز شریف کی24ویں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں عالمی رہنماؤں کے ہمراہ شرکت

Published on

spot_img

وزیر اعظم شہباز شریف کی24ویں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں عالمی رہنماؤں کے ہمراہ شرکت

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف جمعرات کو قازقستان کے دارالحکومت میں شروع ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 24ویں سربراہی اجلاس میں عالمی رہنماؤں کےہمراہ شریک ہوئے۔

آزادی محل میں منعقد ہونے والے اس اجلاس میں پاکستان، چین، روس، تاجکستان، ترکی، ازبکستان، بیلاروس، ایران، کرغزستان، بھارت اور دیگر ممالک کے رہنما شرکت کر رہے ہیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف جیسے ہی پنڈال میں پہنچے تو قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور دونوں رہنماؤں نے مصافحہ کیا۔

وزیر اعظم اس سربراہی اجلاس میں اہم علاقائی اور عالمی امور پر پاکستان کا نقطہ نظر پیش کریں گے جس کا عنوان “کثیر الجہتی ڈائیلاگ کو مضبوط بنانا ،پائیدار امن اور خوشحالی کی طرف جدوجہد ” ہے۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this