Wednesday, December 11, 2024
Homeکھیلفٹ بالنیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ کا آغاز 21 جولائی...

نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ کا آغاز 21 جولائی سے ہوگا

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کا آغاز کل 21 (جولائی) سے ہوگا .پہلے راؤ نڈ کے میچز 21 سے 26 جولائی تک کھیلے جائیں گے .

چیمپیئن شپ کے تمام میچز لاہور، کراچی اسلام آباد اور کوئٹہ میں شیڈول ہیں .

فائنل راؤ نڈ یکم سے 10 اگست تک کھیلا جائے گا ، جبکہ فائنل راؤ نڈ کے تمام میچز جناح اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ہونگے.

Latest articles

شاہین آفریدی نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں اہم سنگ میل عبور کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے تیز گیند باز شاہین شاہ آفریدی...

جارج لنڈے کی بدولت، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 11 رنز سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جارج لنڈے نے 48 رنز کی تیز رفتار...

جنوبی افریقہ کا پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق منگل کو کنگس میڈ میں پاکستان کے خلاف...

محمد سراج، ٹریوس ہیڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستانی تیز گیند باز محمد سراج اور آسٹریلیا...

More like this