Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

جج بھی مارتا تھا، انکی بیوی اور بچے بھی تشدد کرتے تھے،کمسن رضوانہ کا بیان

FotoJet-11-20

جج بھی مارتا تھا، انکی بیوی اور بچے بھی تشدد کرتے تھے،کمسن رضوانہ کا بیان

اسلام آباد میں جج کے گھرکام کرنے والی تشددکاشکار کمسن بچی رضوانہ نے انکشاف کیا ہے کہ جج بھی مارتا تھا اور انکی بیوی کے علاوہ بچے بھی تشدد کرتے تھے۔

رضوانہ 5 ماہ جنرل اسپتال لاہور میں زیر علاج رہنے کے بعد آج ڈسچارج ہوگئی جس پر اسے چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے تحویل میں لے لیا۔ کمسن رضوانہ کا کہنا تھاکہ امی کی یاد آرہی ہے امی کو بتایا ہے کہ میں اسپتال سے جارہی ہوں۔

انہوں نے کہا کہ گلا دبا کرماراجاتا تھا اور آنکھوں میں سیدھی انگلیاں ماری جاتی تھی، سرپر ڈنڈے مارتے تھے اورپرانے زخموں پر بھی ڈنڈے مارے جاتے تھے، مجھے کبھی بھی کسی ڈاکٹر یا اسپتال نہیں لے جایا گیا۔رضوانہ کا کہنا تھاکہ کپڑے برتن دھوتی تھی، دن میں 3 سے 4 بار صفائی کرتی تھی، آٹا گوندھتی تھی اور سبزیاں بھی کاٹ کے دیتی تھی۔

انہوں نے مزید بتایاکہ مالکن کو جو چیز ملتی تھی اس سے مارتی تھی، مالکن کا خاوند اور بچے بھی مارتے تھے،کھانا بھی نہیں دیا جاتا تھا، میں نے بہت بار کہا بس میں بیٹھا دیں میں گھر چلی جاؤ لیکن جب میری حالت خراب ہوئی تو مالکن صومیہ بس اڈے پر چھوڑنے آئی تھی۔

رضوانہ نے مطالبہ کیا کہ مجھے انصاف چاہیے۔

خیال رہے کہ گھرمیں کام کرنے والی رضوانہ کو اسلام آباد کے سول جج کی بیوی نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا اور اس کیس میں طلبی کے باوجود جج پیش نہیں ہوئے۔

Post navigation

Previous: ڈیرہ اسماعیل خان انٹیلی جنس آپریشن، 1 دہشت گرد ہلاک
Next: اسلام آباد ہائیکورٹ کا مبینہ آڈیو لیکس کی کاپی ڈی جی آئی ایس آئی کو بھیجنے کا حکم

Big battle in Iranian airspace Iran claims to have shot down US warplane and helicopter
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایرانی فضاؤں میں بڑا معرکہ: ایران کا امریکی جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر گرانے کا دعویٰ

Big drop after record increase, petrol price reduced by Rs 80
  • Top News
  • پاکستان

ریکارڈ اضافے کے بعد بڑی کمی، پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے کی کمی

Controversial decision in the Pentagon US Army Chief suddenly dismissed, reasons not revealed
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

پینٹاگون میں ہنگامہ خیز فیصلہ: امریکی آرمی چیف اچانک برطرف، وجوہات سامنے نہ آ سکیں

یہ بھی پڑہیے

Trump's big action Attorney General Pam Bondi fired, Epstein files controversy worsens the matter
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

ٹرمپ کا بڑا ایکشن: اٹارنی جنرل پام بونڈی برطرف، ایپسٹین فائلز تنازع نے معاملہ بگاڑ دیا

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Big battle in Iranian airspace Iran claims to have shot down US warplane and helicopter
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایرانی فضاؤں میں بڑا معرکہ: ایران کا امریکی جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر گرانے کا دعویٰ

Big drop after record increase, petrol price reduced by Rs 80
  • Top News
  • پاکستان

ریکارڈ اضافے کے بعد بڑی کمی، پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے کی کمی

Controversial decision in the Pentagon US Army Chief suddenly dismissed, reasons not revealed
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

پینٹاگون میں ہنگامہ خیز فیصلہ: امریکی آرمی چیف اچانک برطرف، وجوہات سامنے نہ آ سکیں

Trump's big action Attorney General Pam Bondi fired, Epstein files controversy worsens the matter
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

ٹرمپ کا بڑا ایکشن: اٹارنی جنرل پام بونڈی برطرف، ایپسٹین فائلز تنازع نے معاملہ بگاڑ دیا

Petrol 458 and diesel 520 rupees per liter, government's big decision - subsidy ends, targeted relief package announced
  • Top News
  • پاکستان

پیٹرول 458 اور ڈیزل 520 روپے فی لیٹر، حکومت کا بڑا فیصلہ—سبسڈی ختم، ٹارگٹڈ ریلیف پیکج کا اعلان

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.