Tuesday, February 11, 2025
Homeپاکستانحکومت کام کرنا چاہتی ہے، اپوزیشن کرنے نہیں دیتی: اسپیکر قومی اسمبلی

حکومت کام کرنا چاہتی ہے، اپوزیشن کرنے نہیں دیتی: اسپیکر قومی اسمبلی

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ حکومت کام کرنا چاہتی ہے، اپوزیشن کرنے نہیں دیتی۔

منڈی بہاءالدین میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ 2018ء کے بعد پیدا ہوئی مشکلات کم ہو رہی ہیں، حکومت آہستہ آہستہ بہتری کی طرف جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ افراطِ زر کم ہو رہی ہے، زرِمبادلہ اور برآمدات بڑھ رہی ہیں۔

اسپیکر پومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ سب سے مشکل کام میرا ہے، میرا تعلق سب سے اچھا ہے۔

ایاز صادق کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان کا امریکا، روس، چین، سعودی عرب اور خلیجی ممالک سے اچھا تعلق ہے۔

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this