Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsملک بھر میں اس سال کی پہلی پولیو مہم کا آغاز ہوگیا

ملک بھر میں اس سال کی پہلی پولیو مہم کا آغاز ہوگیا

Published on

spot_img

ملک بھر میں اس سال کی پہلی پولیو مہم کا آغاز ہوگیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں مختلف دورانیے کی 5 سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلانے کی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ہے۔

محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق مہم کے دوران محکمہ صحت کی پولیو ٹیمیں ملک کے تمام 159 اضلاع میں گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائیں گی۔

صوبہ پنجاب میں ایک ہفتے تک جاری رہنے والی پولیو مہم کے دوران 2 کروڑ 25 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے، محکمہ صحت نے اس حوالے سے لاہور، فیصل آباد اور ملتان کو حساس ترین شہر قرار دیا ہے۔

صوبہ سندھ میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم 8 سے 14 جنوری تک جاری رہے گی، صوبے کے 30 اضلاع میں ایک کروڑ سے زائد بچوں کوپولیو وائرس سے بچاوکے قطرے پلائے جائیں گے۔

پولیومہم پر سینتیس ہزار سے زائد ویکسی نیشن ٹیموں کی حفاظت پر 4 ہزار 225 سیکیورٹی اہلکار مامور ہوں گے ۔

نگراں وزیرصحت کا کہنا تھا کہ سندھ 28 مقامات سے حاصل کردہ ماحولیاتی نمونوں میں 11 میں پولیو وائرس پایاگیا۔

گزشتہ برس کراچی کی یوسی گجرو ضلع شرقی کے دوبچوں میں پولیووائرس کی تصدیق ہوئی تھی،

اس کےعلاوہ بلوچستان میں ایک ہفتے تک جاری مہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے 2.5 ملین سے زائد بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔

گلگت بلتستان میں 5 روزہ مہم کے دوران 2 لاکھ پچاس ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this