Monday, January 6, 2025
HomeTop Newsسپریم کورٹ کا مخصوص نشستوں کی معطلی کا فیصلہ:حکمران اتحاد قومی اسمبلی...

سپریم کورٹ کا مخصوص نشستوں کی معطلی کا فیصلہ:حکمران اتحاد قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت سے محروم

Published on

سپریم کورٹ کا مخصوص نشستوں کی معطلی کا فیصلہ:حکمران اتحاد قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت سے محروم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کی معطلی کے فیصلے کے بعد حکمران اتحاد قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگئی۔

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اتحادی حکومت کو آئینی ترامیم میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑیگا۔

سپریم کورٹ فیصلے سے قبل حکمران اتحاد کو ایوان میں 226 ارکان کی حمایت حاصل تھی تاہم اضافی مخصوص نشستوں کی معطلی سے حکمران اتحاد دو تہائی اکثریت سے محروم ہوئی۔

خیال رہے حکمران اتحاد میں شامل پاکستان مسلم لیگ(ن) کی 123 پیپلزپارٹی کی 73، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم پاکستان) کی 22 اور مسلم لیگ (ق) کی 5 نشستیں ہیں۔

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی ) کی 4 اور مسلم لیگ ضیا کی ایک سیٹ ہے۔ اسکے علاوہ حکمران اتحاد میں شامل بلوچستان عوامی پارٹی اور نیشنل پارٹی کے 2 ارکان بھی قومی اسمبلی میں موجود ہیں۔

Latest articles

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 10 وکٹ سے ہرا کر سیریز میں وائٹ واش کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ نے دوسرا اور آخری ٹیسٹ10 وکٹ...

اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ 2026 اور ناروے کپ 2025 کے لیے قومی سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کے ٹرائلز جاری

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹ ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ امریکا 2026...

3 ماہ سے بھی کم عرصے میں قذافی اسٹیڈیم کا رنگ و روپ بدل گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تین مہینوں سے بھی کم عرصے میں، قذافی...

کیا بمراہ چیمپئنز ٹرافی 2025 کھیلیں گے؟

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستان چیمپئنز ٹرافی 2025 کو غیر جانبدار مقام...

More like this