Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsسینیٹ میں 26ویں آئینی ترمیم آج پیش کی جائے گی

سینیٹ میں 26ویں آئینی ترمیم آج پیش کی جائے گی

Published on

spot_img

سینیٹ میں 26ویں آئینی ترمیم آج پیش کی جائے گی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی جانب سے 26ویں آئینی ترمیم منظوری کے لیے آج سینیٹ میں پیش کی جائے گی۔

وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے سینیٹرز کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا جس میں سیاسی جماعتوں کے قائدین نے آئینی ترمیم پر وزیر اعظم کو اپنی حمایت کی یقین دہانی کرا دی۔

ظہرانے کے بعد مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا تھا کہ سینیٹ میں آئینی ترمیم آج پیش کی جائے گی۔

سینیٹ اجلاس سے قبل وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوگا جس میں 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری دی جائے گی اور پھر انہیں قومی اسمبلی و سینیٹ میں پیش کیا جائے گا۔

وزارت قانون کی جانب سے سامنے آنے والے مجوزہ ڈرافٹ کے مطابق حکومت اب 56 کی جگہ 24 ترامیم کرے گی۔ آئین کے آرٹیکل 48 کی شق 4 میں ترمیم کا فیصلہ کیا ہے۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this