Wednesday, February 12, 2025
Homeبین الاقوامیتائیوان شدید زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 5.8 ریکارڈ

تائیوان شدید زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 5.8 ریکارڈ

Published on

تائیوان شدید زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 5.8 ریکارڈ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تائیوان کا مشرقی ساحل 5.8 شدت کا زلزلے سے لرز اٹھا۔

خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق تائیوان کی موسمی انتظامیہ نے کہا ہے کہ فوری طور پر کسی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

جمعہ کو آنے والے زلزلے سے تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں عمارتیں کانپ اٹھیں، موسمی انتظامیہ نے بتایا کہ ہوالین کاؤنٹی کے ساحل سے پر آنے والے زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر (6.2 میل) تھی۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ ہوالین میں 7.2 شدت کے زلزلے کے بعد سے تائیوان تقریباً ایک ہزار 400 آفٹر شاکس کا شکار ہو چکا ہے، اس زلزلے کے نتیجے میں17 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

2016 میں جنوبی تائیوان میں آنے والے زلزلے میں 100 سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے، جبکہ 1999 میں 7.3 شدت کے زلزلے میں 2 ہزار سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے تھے۔

Latest articles

حلفاً کہتا ہوں میں 9 مئی کیسز میں بے قصور ہوں، شاہ محمود قریشی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود...

چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کو جیل بھیجنے کا حکم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کو پولیس کی جانب...

سابق وزیراعظم نے عدالت سے معافی مانگ لی، نااہلی ختم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم سردار تنویر...

سہ فریقی سیریز:جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بدھ کو نیشنل بینک اسٹیڈیم میں سہ...

More like this