Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, پاکستان, مشرق وسطیٰ

ٹرمپ اور پزشکیان نے معاہدے پر دستخط کر دیے، معاہدہ فوری طور پر نافذ، 60 روزہ مذاکراتی عمل شروع ہوگا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والی اسلام آباد یادداشتِ مفاہمت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے الیکٹرانک دستخط کر دیے ہیں، جبکہ پاکستان نے اس معاہدے میں ثالث کا کردار […]

Gift this article