الرئيسيةکھیلکرکٹٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: انگلینڈ نے عمان کو 8 وکٹوں شکست...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: انگلینڈ نے عمان کو 8 وکٹوں شکست دے دی

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نارتھ ساؤنڈ کے سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم میں انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا اپنا پہلا میچ جیت کر عمان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

دفاعی چیمپئن نے 48 رنز کا ہدف صرف 3.1 اوورز میں حاصل کر لیا۔

اس سے قبل جوس بٹلر نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا جب انگلینڈ نے عمان کو محض 47 رنز پر آؤٹ کیا۔

عمان کی جانب سے صرف ایک بلے باز شعیب خان ڈبل فیگر میں پہنچ سکے انہوں نے 23 گیندوں پر 11 رنز بنائے۔

عدیل راشد دفاعی چیمپئنز کی جانب سے بہترین باؤلر رہے انہوں نے 4 جبکہ مارک ووڈ نے 3 اور جوفرا آرچر نے بھی3 وکٹیں حاصل کیں۔

اومان کا 47 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ کا چوتھا سب سے کم مجموعہ ہے۔

Latest articles

ایمرجنگ ایشیا کپ: افغانستان اے نے بھارت اے کوہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی

ایمرجنگ ایشیا کپ: افغانستان اے نے بھارت اے کوہرا کر فائنل میں جگہ بنا...

نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت:پونے ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی کے بعد نیوزی لینڈ تاریخی سیریز جیتنے کے قریب

نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت:پونے ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی کے بعد نیوزی لینڈ تاریخی سیریز...

اسپین:ریال میڈرڈ سٹار ونیسیئس جونیئر کے خلاف نفرت انگیز مہم کے الزام میں چار افراد گرفتار

اسپین:ریال میڈرڈ سٹار ونیسیئس جونیئر کے خلاف نفرت انگیز مہم کے الزام میں چار...

محمد رضوان نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے دوران اہم سنگ میل عبور کر لیا

محمد رضوان نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے دوران اہم سنگ میل عبور...

More like this