Thursday, December 12, 2024
HomeTop Newsشام کی خود مختاری کا احترام کرنا چاہیے، ترجمان دفتر خارجہ

شام کی خود مختاری کا احترام کرنا چاہیے، ترجمان دفتر خارجہ

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ کشیدگی میں کمی اور شام کی خود مختاری کا احترام کرنا چاہیے۔

اسلام آباد میں ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ شام کی موجودہ صورتحال علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے، شام میں امن اور سیکیورٹی کا قیام نہایت ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ اقوامِ متحدہ کے اسرائیل سے فلسطینی علاقے خالی کرنے کے مطالبے کی حمایت کرتے ہیں، غزہ میں فلسطینیوں کا قتلِ عام فوری طور پر بند کیا جائے۔

ترجمان نے کہاکہ عالمی برادری غزہ میں انسانی المیے کا نوٹس لے۔

انہوں نے کہا کہ کشتواڑ میں کشمیریوں کی جائیدادوں پر بھارتی قبضے کی مذمت کرتے ہیں۔

Latest articles

شام میں بشار الاسد کے والد کے مقبرے کو آگ لگا دی گئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) شام میں مسلح افراد نے معزول صدر بشار الاسد کے...

چیمپیئنز لیگ: سٹی کی خراب فارم کا سلسلہ جاری، یووینٹس کے ہاتھوں 2-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مانچسٹر سٹی کی حالیہ خراب کارکردگی...

ہم خواب نہیں دیکھتے، انہیں حقیقت میں بدلتے ہیں: سعودی ولی عہد

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فٹ بال ورلڈ کپ 2034ء کی میزبانی سعودی عرب کو...

خنجراب پاس کو پہلی بار موسم سرما میں سیاحت کیلئے کھول دیا گیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور چین کی سرحد پر واقع خنجراب پاس کو...

More like this