Thursday, January 9, 2025
HomeTop Newsپاکستان میں ایک سال کے دورانVPN کے استعمال میں حیران کن اضافہ

پاکستان میں ایک سال کے دورانVPN کے استعمال میں حیران کن اضافہ

Published on

پاکستان میں ایک سال کے دورانVPN کے استعمال میں حیران کن اضافہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیٹ پرائیویسی کمپنی پروٹون کا کہنا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران پاکستان میں وی پی این (VPN) کے استعمال میں 6 ہزار فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے.

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران نیپال میں وی پی این کے استعمال میں 4 ہزار 700 فیصد، گیبون میں 27 ہزار فیصد اور سینیگال میں ایک لاکھ فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔ کمپنی کے مطابق یہ اضافہ ’سیاسی اور سماجی عدم استحکام کا ردعمل ہے‘۔

بیان میں کمپنی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ 2024 دنیا میں جمہوریت کے لیے اہم سال ہے، رواں سال جن ممالک میں انتخابات ہو رہے ہیں ان میں سے کئی ممالک کا اظہار رائے کی آزادی اور آزادانہ انتخابات کے حوالے سے ریکارڈ مشکوک ہے۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ سنسر شپ کی تاریخ رکھنے والے وہ ممالک جہاں رواں سال انتخابات ہونے ہیں وہاں کمپنی مفت وی پی ان سرورز فراہم کرے گی، ان ممالک میں وینزویلا، جنوبی سوڈان، سری لنکا اور ترکی سمیت دیگر ممالک بھی شامل ہیں۔

گوگل کا نیا اے آئی ماڈل ’جیمنائی‘ جو ذہانت کے ٹیسٹ میں انسانوں کو پیچھے چھوڑ سکتا ہے

بہترین قیمت حاصل کرنے کے لیے بہترین میں سے ایک معلوم کریں کہ کون سا تمام ممالک میں سب سے محفوظ، تیز ترین اور مستحکم کنکشن رکھتا ہے۔ آپ بہترین کی تلاش بند کر سکتے ہیں، وہ یہ ہیں! موازنہ کریں اور بہترین ڈیل حاصل کریں۔اپنے آلے کے لیے تیز ترین ایپ ڈاؤن لوڈ کریں آج ہی بہترین VPN ایپس میں سے ایک ڈاؤن لوڈ کریں۔ NordVPN تمام بڑے آپریٹنگ سسٹمز کے لیے صارف دوست سافٹ ویئر پیش کرتا ہے۔

Latest articles

مارٹن گپٹل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے تجربہ کار کرکٹر مارٹن گپٹل...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے نظرثانی شدہ پک آرڈر کا اعلان کردیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ...

پاکستان نے فزیکل ڈس ایبلٹی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ...

پی سی بی نے سہ ملکی سیریز لاہور اور کراچی منتقل کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ...

More like this