Monday, May 20, 2024
کھیلسری لنکن والی بال ٹیم پاکستان روانہ

سری لنکن والی بال ٹیم پاکستان روانہ

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ڈیسک تفصیلات کے مطابق سری لنکا کی قومی والی بال ٹیم،والی بال چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے آج جزیرے سے روانہ ہوگی جو 9 سے 18 مئی تک لیاقت جمنازیم، پی ایس بی اسپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد، پاکستان میں منعقد ہوگی۔ لنکن ٹیم کوچ چنا جے سیکرا ، کی قیادت میں پاکستان آ رہی ہے ۔

سری لنکا اپنا پہلا میچ 11 مئی کو کرغزستان کے خلاف کھیلے گا اور اس کے بعد اگلے دن میزبان پاکستان کے خلاف میچ کھیلے گا۔ ٹورنامنٹ میں چھ ممالک افغانستان، پاکستان، ایران، سری لنکا، کرغزستان اور ترکمانستان حصہ لے رہے ہیں۔

دیگر خبریں

Trending

پریمیئر لیگ، سٹی کے فل فوڈن کو پلیئر آف دی...

0
اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ڈیسک تفصیلات کے مطابق مانچسٹر سٹی کے فل فوڈن کو پریمیئر لیگ کا پلیئر آف دی سیزن قرار دیا گیا...