Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsسری لنکا ٹی 10 سپر لیگ کا 11 دسمبر سے آغاز، شیڈول...

سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ کا 11 دسمبر سے آغاز، شیڈول جاری کر دیا گیا

Published on

spot_img

سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ کا 11 دسمبر سے آغاز، شیڈول جاری کر دیا گیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) سری لنکا کرکٹ کے زیر اہتمام لنکا ٹی 10 سپر لیگ 2024 کا افتتاحی ایڈیشن 11 دسمبر 2024 کو کینڈی میں شروع ہوگا۔

پہلا میچ جافنا ٹائٹنز اور ہمبنٹوٹا بنگلہ ٹائیگرز کے درمیان کھیلا جائے گا جس سے قبل افتتاحی تقریب ہوگی۔

ٹورنامنٹ میں 6 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزمائی کریں گی ۔

کوالیفائرز اور ایلیمنیٹر میچز 18 دسمبر 2024 کو کھیلے جائیں گے۔

کوالیفائر 1 میں ٹیم 1 کا مقابلہ ٹیم 2 سے ہوگا، ایلیمنیٹر میچ میں ٹیم 3 کا مقابلہ ٹیم 4 سے ہوگا جبکہ کوالیفائر 1 کی رنر اپ ٹیم ایلیمنیٹر کے فاتح سے مقابلہ کرے گی۔

فائنل کوالیفائر 1 کے فاتح اور کوالیفائر 2 کے فاتح کے درمیان 19 دسمبر 2024 کو کھیلا جائے گا ۔

ٹورنامنٹ کے اختتام پر ایک رنگارنگ تقریب بھی ہوگی۔

Schedule unveiled for Lanka T10 Super League 2024

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this