Saturday, October 5, 2024
Homeکھیلپاکستان کے اسجد اقبال اور اوفس منیر کے انور ورلڈکپ کا سفر

پاکستان کے اسجد اقبال اور اوفس منیر کے انور ورلڈکپ کا سفر

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق، سرگودھا سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے ا سجد اقبال اور اویس منیر نےانٹرنیشنل بیلیئرڈ اینڈ اسنوکر فیڈریشن کے زیر اہتمام ہونے والے 6 بال چیمپین شپ میں بہترین کھیل پیش کیا. اپنے کواٹر فائنل کے میچ میں اسجد اقبال نے چین کے گاؤ یانگ کو 4-3 سے شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی اس میچ کے ہر فریم کو جیتنے کے لیے دونوں کھلاڑیوں نےسخت مقابلہ کیا اور یہ میچ سات فریموں تک طول لے گیا، اسجد کا اسکور 0-76، 64-25، 135-0، 34-81، 64-65، 69-50، اور 50-69 تھے۔جبکہ پاکستانی کیوئسٹ اویس منیر کوارٹر فائنل میں ایران کے علی غریغزلو کے ہاتھوں 4-2 سے شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے۔

پاکستان کے اسجد اقبال اور اوفس منیر کے انور ورلڈکپ کا سفر
Asad Iqbal & Awais Munir, photo credits, Asjad Iqbal

ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں اسجد اقبال کا مقابلہ قبرص کے مائیکل جارجیو سے ہوا،سیمی فائنل میں قبرض کے مائیکل جارجیو اسجد کو شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کی. اسجد اقبال ایک موقع پر جیت کے قریب پہنچےاور 2-0 کے خسارے سے نکل کر اسجد 4-3 تک کی برتری لے گئے لیکن آٹھویں فریم میں اسجد کو 65 پوائنٹس کی لیڈ کے بعد شکست ہوئی۔ نویں اور فیصلہ کرن فریم میں جارجیو نے اسجد کو کوئی موقع نہیں دیا۔

پاکستان کے اسجد اقبال اور اوفس منیر کے انور ورلڈکپ کا سفر
Assad Iqbal before playing his quarterfinal. Photo credit, Asjad Iqbal
RELATED ARTICLES

Most Popular

Recent Comments