Wednesday, February 12, 2025
HomeTop Newsناران میں گلیشیئر گرنے سے کئی ہوٹل تباہ، شاہراہ کاغان بند

ناران میں گلیشیئر گرنے سے کئی ہوٹل تباہ، شاہراہ کاغان بند

Published on

ناران میں گلیشیئر گرنے سے کئی ہوٹل تباہ، شاہراہ کاغان بند

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سیاحتی مقام ناران میں جھیل روڈ پر گلیشیئر گرنے سے 8 ہوٹلوں کو نقصان پہنچا جس کے بعد شاہراہ کاغان پلدراں سے مکمل طور پر بند کر دی گئی۔

ڈائریکٹر جنرل کاغان ڈیولپمنٹ اتھارٹی شبیر خان کے مطابق ناران میں جھیل روڈ پر گلیشئیر ٹوٹنے کے بعد شاہراہ کاغان پلدراں سے مکمل طور پر بند کردی گئی، واقعے میں 8 ہوٹلوں کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ڈی جی کے ڈی اے کا کہنا ہے کہ ناران کے راستے برفباری کے باعث بند ہیں۔

مزید برآں ڈپٹی ڈائریکٹر کے ڈی اے امین الحسن نے بتایا کہ انتظامیہ کے ساتھ مل کر مزید معلومات لے رہے ہیں،گلیشیئرز ٹوٹنےسے ناران بازار نقصان سے محفوظ رہا۔

Latest articles

حلفاً کہتا ہوں میں 9 مئی کیسز میں بے قصور ہوں، شاہ محمود قریشی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود...

چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کو جیل بھیجنے کا حکم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کو پولیس کی جانب...

سابق وزیراعظم نے عدالت سے معافی مانگ لی، نااہلی ختم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم سردار تنویر...

سہ فریقی سیریز:جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بدھ کو نیشنل بینک اسٹیڈیم میں سہ...

More like this