Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsسینیٹ الیکشن:پی ٹی آئی نے پنجاب سے امیدواروں کا اعلان کردیا

سینیٹ الیکشن:پی ٹی آئی نے پنجاب سے امیدواروں کا اعلان کردیا

Published on

spot_img

سینیٹ الیکشن:پی ٹی آئی نے پنجاب سے امیدواروں کا اعلان کردیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 2 اپریل کو ہونے والے سینیٹ انتخابات کے لیے پنجاب سے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا۔

رہنما پی ٹی آئی میاں اسلم اقبال نے ’ایکس‘ پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ سینیٹ انتخابات کے لیے پنجاب کی جنرل نشستوں پر حامد خان اور سید زلفی بخاری ہوں گے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ جنرل نشستوں پر کورنگ امیدوار کے طور پر عمر سرفراز چیمہ اور کرنل (ر) اعجاز منہاس کو نامزد کیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں ڈاکٹر یاسمین راشد کو ٹیکنوکریٹ اور صنم جاوید کو خواتین کی نشستوں پر امیدوار بنایا جائے گا۔

واضح رہے کہ 11 مارچ کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کی 48 نشستوں پر 2 اپریل کو انتخابات کرانے کا شیڈول جاری کیا تھا۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this