Wednesday, November 27, 2024
Homeپاکستان’روڈ ٹو مکہ‘ پراجیکٹ پر سروے کیلئے سعودی وفد کراچی پہنچ گیا

’روڈ ٹو مکہ‘ پراجیکٹ پر سروے کیلئے سعودی وفد کراچی پہنچ گیا

Published on

spot_img

’روڈ ٹو مکہ‘ پراجیکٹ پر سروے کیلئے سعودی وفد کراچی پہنچ گیا

اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ ے سروے کیلئے سعودی عرب کا 12 رکنی وفد کراچی ائیرپورٹ پہنچ گیا.

سعودی وفد کو کراچی ائیرپورٹ پر وفاقی سیکرٹری مذہبی امور اور ڈائریکٹر حج کراچی نے ویلکم کیا.

سعودی حکام کراچی ائیرپورٹ کو روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ میں شامل کرنے کے ساتھ ساتھ کراچی ائیرپورٹ پر امیگریشن سہولیات کا بھی جائزہ لیں گے۔

اس منصوبے کے تحت حج کے دوران حجاج کی امیگریشن جدہ ائیرپورٹ کے بجائے کراچی ائیرپورٹ پر ہو گی، اس وقت صرف اسلام آباد ائیرپورٹ روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ میں شامل ہے جب کہ کراچی اور لاہور ائیرپورٹس کو اس پراجیکٹ میں شامل کرنے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق سعودی حکام کی رپورٹ پر کراچی ائیرپورٹ کو اس سال حج کے دوران روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ میں شامل کیا جائے گا۔

Latest articles

چیمپیئنز لیگ: مانچسٹر سٹی کی خراب فارم برقرار، فیینورڈ کے خلاف 3-3 سے ڈرا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مانچسٹر سٹی نے چیمپئنز لیگ میں...

تحریک انصاف کی قیادت نے مایوس کیا: شوکت یوسفزئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی...

آرسنل کی چیمپئنز لیگ میں شاندار واپسی، اسپورٹنگ کے خلاف پانچ گول سے فتح

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آرسنل نے چیمپئنز لیگ کے اہم...

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بلائنڈ کرکٹ...

More like this