Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

روہت شرما آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے سفیر مقرر

Rohit Sharma appointed ambassador for ICC T20 World Cup 2026-BCCI

Rohit Sharma appointed ambassador for ICC T20 World Cup 2026-BCCI

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان روہت شرما کو آئی سی سی  ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کا ٹورنامنٹ ایمبیسیڈر نامزد کر دیا گیا ہے۔

یہ ایونٹ بھارت اور سری لنکا میں 7 فروری سے 8 مارچ 2026 تک منعقد ہوگا۔

روہت، جنہوں نے 2024 کے ایڈیشن میں بھارت کو تاریخی فتح دلائی تھی، اس نئی ذمہ داری پر فخر اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ٹورنامنٹ کا دوبارہ بھارت میں آنا اور بطور برانڈ ایمبیسیڈر جڑنا ان کے لیے اعزاز کی بات ہے۔

انہوں نے کھلاڑیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ بھارت کی مہمان نوازی سے لطف اندوز ہوں گے۔

روہت شرما ٹی 20 کرکٹ کے نمایاں ترین بلے بازوں میں شمار ہوتے ہیں، جنہوں نے 32.01 کی اوسط اور 140.89 کے اسٹرائیک ریٹ سے 4,231 رنز بنائے وہ 2007 اور 2024 کے دو کامیاب ٹی20 ورلڈ کپ مہمات کا حصہ رہ چکے ہیں۔

2024 کے ورلڈ کپ میں بطور کپتان انہوں نے 257 رنز بنا کر بھارت کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا، جس میں آسٹریلیا کے خلاف 92 اور انگلینڈ کے خلاف سیمی فائنل میں 57 رنز کی یادگار اننگز شامل تھیں۔

Tags: اردو انٹرنیشنل ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 روہت شرما کرکٹ

Post navigation

Previous: پنجاب: 6 ماہ میں بچوں پر تشدد کے 4,150 کیس، 717 جنسی استحصال کے واقعات،ایک بھی سزا نہیں:رپورٹ
Next: تائیوان نے چین کے مقابلے کے لیے 40 ارب ڈالر کے اضافی دفاعی اخراجات کا منصوبہ پیش کر دیا

FIFA Series: Mauritania defeats Pakistan 1-0 after thrilling encounter-FIFA
  • کھیل

فیفا سیریز: موریطانیہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 1-0 سے شکست دیدی

PSL 11: Hyderabad Kingsmen register second consecutive win, defeat Islamabad by 6 wickets-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل11: حیدرآباد کنگزمین کی مسلسل دوسری کامیابی، اسلام آباد کو 6 وکٹ سے ہرا دیا

Glenn Maxwell arrives in Pakistan to play PSL-FB
  • کھیل

گلین میکسویل پی ایس ایل کھیلنے پاکستان پہنچ گئے

یہ بھی پڑہیے

Important economic forum in Washington, important meetings with Finance Minister Aurangzeb are scheduled.
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

واشنگٹن میں بڑا معاشی فورم، وزیرِ خزانہ اورنگزیب کی اہم ملاقاتیں شیڈول

US blockade of Hormuz, Iran's stern warning - tensions rise after failed talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ہرمز پر امریکی ناکہ بندی، ایران کا سخت انتباہ—ناکام مذاکرات کے بعد کشیدگی عروج پر

FIFA Series: Mauritania defeats Pakistan 1-0 after thrilling encounter-FIFA
  • کھیل

فیفا سیریز: موریطانیہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 1-0 سے شکست دیدی

PSL 11: Hyderabad Kingsmen register second consecutive win, defeat Islamabad by 6 wickets-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل11: حیدرآباد کنگزمین کی مسلسل دوسری کامیابی، اسلام آباد کو 6 وکٹ سے ہرا دیا

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Important economic forum in Washington, important meetings with Finance Minister Aurangzeb are scheduled.
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

واشنگٹن میں بڑا معاشی فورم، وزیرِ خزانہ اورنگزیب کی اہم ملاقاتیں شیڈول

US blockade of Hormuz, Iran's stern warning - tensions rise after failed talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ہرمز پر امریکی ناکہ بندی، ایران کا سخت انتباہ—ناکام مذاکرات کے بعد کشیدگی عروج پر

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.