Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

پنجاب کابینہ نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کی تجویز مسترد کر دی

1 minute read
Punjab cabinet rejects proposal to rename Lahore's Gaddafi Stadium-PCB

Punjab cabinet rejects proposal to rename Lahore's Gaddafi Stadium-PCB

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پنجاب کابینہ نے لاہور کے تاریخی قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کی تجویز مسترد کر دی۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے 22ویں اجلاس میں الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کے قیام سمیت مختلف ایجنڈے کے نکات پر غور کیا گیا۔

تاہم، کابینہ نے مشہور اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کے خلاف فیصلہ کیا یہ فیصلہ 2022 میں کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کا نام بدل کر نیشنل بینک کرکٹ ایرینا رکھنے کے تناظر میں سامنے آیا ہے۔

قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا خیال ابتدائی طور پر 2022 میں اٹھایا گیا تھا جب پی سی بی کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے مجوزہ تبدیلی کے پیچھے مالی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے اسٹیڈیم کا نام نئے اسپانسر کے نام پر رکھنے کی تجویز پیش کی تھی۔

جہاں راجہ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے میں کامیاب ہوگئے، وہیں قذافی اسٹیڈیم کی قسمت غیر یقینی ہے۔

یہ پہلا موقع نہیں جب حکام نے اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے پر غور کیا ہو۔

فروری 2013 میں، لیبیا کے رہنما معمر قذافی کی موت کے فوراً بعد، پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن نے صوبائی حکومت پر زور دیا کہ وہ لیبیا کے سابق رہنما کے خلاف بڑھتے ہوئے عوامی جذبات کی روشنی میں اس نام پر دوبارہ غور کرے۔

اصل میں 1959 میں تعمیر ہونے والے اس اسٹیڈیم کا نام ‘لاہور اسٹیڈیم’ رکھا گیا تھا۔

تاہم، 1974 میں، جب لیبیا کے صدر معمر قذافی نے لاہور میں اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے دوران پاکستان کا دورہ کیا، تو انہوں نے پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کے حصول کی حمایت میں ایک تقریر کی۔

اس کے جواب میں اس وقت کے وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو نے قذافی کے اعزاز میں اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل قذافی اسٹیڈیم

Post navigation

Previous: ایسی فلسطینی ریاست چاہتے ہیں جو اسرائیل کے شانہ بشانہ چلے، امریکا
Next: چیمپئنز ٹرافی کے ٹکٹ کی قیمتوں کو حتمی شکل دے دی گئی،اعلان جلد متوقع

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Trump's China visit expected in May, delayed due to Iran war
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

ایران جنگ کے باعث تاخیر، ٹرمپ کا مئی میں چین کا دورہ متوقع

یہ بھی پڑہیے

PCB issues refund policy for Pakistan Super League 11 tickets-PSL
  • کھیل

پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ 11 کے ٹکٹ کی ریفنڈ پالیسی جاری کر دی

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Trump's China visit expected in May, delayed due to Iran war
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

ایران جنگ کے باعث تاخیر، ٹرمپ کا مئی میں چین کا دورہ متوقع

Global energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy cr
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عالمی توانائی بحران: گھر سے کام کریں اور فضائی سفر کم کریں، آیٔ ای اے کی ہنگامی تجاویز

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.