Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsپی ٹی آئی کا شیر افضل مروت کو نوٹس،غیرمشروط معافی مانگنے...

پی ٹی آئی کا شیر افضل مروت کو نوٹس،غیرمشروط معافی مانگنے کی ہدایت

Published on

spot_img

پی ٹی آئی کا شیر افضل مروت کو نوٹس،غیرمشروط معافی مانگنے کی ہدایت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی کے سابق چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کے بارے میں بیان دینے پر پارٹی رہنما شیر افضل مروت کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کرتے ہوئے انہیں غیرمشروط معافی مانگنے کی ہدایت کی ہے۔

پی ٹی آئی کا شیر افضل مروت کو نوٹس،غیرمشروط معافی مانگنے کی ہدایت

واضح رہے کہ جیو نیوز کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا تھا کہ گوہر علی خان کو غیر تسلی بخش کارکردگی پر چیئرمین کے عہدے سے ہٹایا گیا۔

شیر افضل مروت کا یہ بھی کہنا تھا کہ بیرسٹر گوہر علی خان کو چیئرمین شپ کے عہدے سے ہٹانے کے پیچھے ان کی نااہلی اور خراب کارکردگی ہے، پارٹی آفس چلانے کے لیے ہر وقت متحرک رہنا ہوتا ہے لیکن ایسا نہ ہوا۔

پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا تین ماہ کا وقت بیرسٹر گوہر کو ملا لیکن وہ کامیاب نہ ہو سکے، ورکرز کے احتجاج سمیت دیگر توقعات تھیں جس میں بیرسٹر گوہر ناکام ہوئے۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this