Tuesday, February 11, 2025
HomeTop Newsپی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی فوکل پرسنز کی...

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی فوکل پرسنز کی تعیناتی کو سازش قرار دے دیا

Published on

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی فوکل پرسنز کی تعیناتی کو سازش قرار دے دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی فوکل پرسنز کی تعیناتی کو سازش قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق شیر افضل مروت نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہفتے میں چھ افراد اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کر سکتے ہیں، کیا چھ ہی فوکل پرسن ہوں گے؟

انہوں نے کہا کہ کور کمیٹی کا اجلاس شروع ہوتا ہے تو بریکنگ نیوز چل جاتی ہیں، منظم طریقے سے لوگ شامل ہوئے ہیں، مجھے بانی پی ٹی آئی نے احتجاج کرنے کا ٹاسک دیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر دوستوں کو وہ کرنا ہے تو آئیں اور شامل ہو جائیں۔

واضح رہے کہ دو روز قبل بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کیلیے فوکل پرسنز کی ٹیم تبدیل کی گئی تھی جس میں سے بیرسٹر عمیر نیازی اور شیر افضل مروت کو نکال دیا گیا تھا۔

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this