Wednesday, November 27, 2024
Homeالیکشن 2024انتخابات میں دھاندلی پر تحریک انصاف اور جمیعت علمائے اسلام ( ف)...

انتخابات میں دھاندلی پر تحریک انصاف اور جمیعت علمائے اسلام ( ف) کا موقف یکساں ہے, حافظ حمداللہ

Published on

spot_img

ردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسد قیصر کی سربراہی میں تحریک انصاف کے وفد نے مولانا فضل الرحمان اور دیگر جے یو آئی( ف) رہنماوں سے ملاقات کی.

ملاقات کے بعد دونوں جماعتوں نے میڈیا سے گفتگو کی جس میں جمیعت علمائے اسلام( ف)کے رہنما حافظ حمداللہ نے کہا کہ اسد قیصر کی قیادت میں ہم نے تحریک انصاف کے وفد کا استقبال کیا اور چونکہ تحریک انصاف کا انتخابات میں دھاندلی پر جو موقف ہے وہ پہلے سے ہی جے یو آئی ( ف) کا بھی ہے اس لیے موجودہ حالات میں یہ ملاقات مثبت کردار ادا کرے گی.
حافظ حمداللہ نے مزید کہا کہ یہ انتخابات دھاندلی زدہ ہیں، اس سے نہ تو معاشی استحکام آئے گا اور نہ ہی سیاسی استحکام.

جبکہ اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر سیف نے بھی کہا کہ ہم نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر ہم نے جمیعت علمائے اسلام( ف) سے رابطہ کیا. اور چونکہ جے یو آئی نے بھی انتخابات اور ان کے نتائج پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے اور انہیں مسترد کر دیا ہے۔ اس لیے یہ ہمارا مشترکہ نکتہ ہے جس پر ہم متحد ہیں۔
بیرسٹر سیف نے مزید کہا کہ ہم ہفتہ کے دن کو ملک گیر احتجاج کریں گے اور یہ سلسلہ جاری رہے گا.

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this