Wednesday, January 8, 2025
Homeپاکستانوزیر اعظم محمد شہبازشریف دورہِ پشاور کیلئے روانہ

وزیر اعظم محمد شہبازشریف دورہِ پشاور کیلئے روانہ

Published on

وزیر اعظم محمد شہبازشریف دورہِ پشاور کیلئے روانہ

اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہبازشریف دورہِ پشاور کیلئے روانہ ہوگئے ہیں.

وزیراعظم شہباز شریف کو دورے کے دوران حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات سے آگاہ کیا جائے گا، متعلقہ حکام بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ پر وزیراعظم کو بریفنگ دیں گے۔

وزیرِ اعظم محمد شہبازشریف طوفانی بارشوں و برفباری کے متاثرین سے ملاقات کریں گے اور ان میں امدادی چیکس بھی تقسیم کریں گے.

علاوہ ازیں وزیرِ اعظم گورنر خیبر پختونخوا سے بھی ملاقات کریں گے.

Latest articles

پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگری کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے...

میتھیوز نے سری لنکا کے ٹیسٹ شیڈول 2025 پر آئی سی سی کو تنقید کا نشانہ بنا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تجربہ کار آل راؤنڈر اینجلو میتھیوز نے سری...

آئی سی سی نے پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے منگل...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے پلیئر ڈرافٹ کیلئے نظرثانی شدہ شیڈول، مقام کی تصدیق کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

More like this