Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • پاکستان

وزیر اعظم ون واٹر سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

shehbaz

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیرِاعظم کے ہمراہ ہیں۔ شہباز شریف صاف پانی و آبی ذخائر کے تحفظ کے حوالے سے ریاض میں منعقدہ ون واٹر سربراہی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

سعودی عرب، فرانس، قزاقستان اور عالمی بینک کے اشترک سے منعقدہ ون واٹر سربراہی اجلاس کا مقصد عالمی سطح پر بین الاقوامی تعاون اور اعلیٰ سطح سیاسی عزم کے ذریعے آبی ذخائر کے بہتر انتظام و تحفظ کا حصول یقینی بنانا ہے۔

وزیرِاعظم سربراہی اجلاس کے دوران صاف پانی کے ذخائر کی بحالی، تحفظ اور اس حوالے سے جدت پر خطاب کریں گے جس مین وہ آبی ذخائر کے تحفظ، ماحولیاتی تبدیلی سے بچاؤ کی تیاری، پینے کے پانی کے معیار کی بہتری، روزگار کی فراہمی اور آبی حیات کے تحفظ کیلئے حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات پر روشنی ڈالیں گے۔

وزیرِ اعظم ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے آئے سیلابوں، موسموں میں بے وقت تبدیلی اور بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے آبی زخائر و آبی حیات پر اثرات پر قابو پانے کیلئے بین الاقوامی تعاون کی اہمیت پر بھی روشنی ڈالیں گے۔

وزیرِ اعظم عالمی دنیا کو آبی وسائل کے پائیدار و بہتر انتظام کیلئے اقدامات کی دعوت بھی دیں گے۔ اس موقع پر وزیرِاعظم کی سربراہی اجلاس میں شریک عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔

Tags: پاکستان کی نمائندگی ریاض سعودی عرب روانہ صاف پانی و آبی ذخائر وزیراعظم شہباز شریف ون واٹر سربراہی اجلاس

Post navigation

Previous: حکومت پاکستان کو مظاہرین سے احترام کے ساتھ نمٹنا چاہیے، امریکا
Next: پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کا غیر قانونی ٹرائلز پر اعتراض

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

یہ بھی پڑہیے

Trump's China visit expected in May, delayed due to Iran war
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

ایران جنگ کے باعث تاخیر، ٹرمپ کا مئی میں چین کا دورہ متوقع

PCB issues refund policy for Pakistan Super League 11 tickets-PSL
  • کھیل

پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ 11 کے ٹکٹ کی ریفنڈ پالیسی جاری کر دی

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Trump's China visit expected in May, delayed due to Iran war
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

ایران جنگ کے باعث تاخیر، ٹرمپ کا مئی میں چین کا دورہ متوقع

Global energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy cr
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عالمی توانائی بحران: گھر سے کام کریں اور فضائی سفر کم کریں، آیٔ ای اے کی ہنگامی تجاویز

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.