اردو انٹرنیشنل: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملے جلے رجحان کے بعد کاروبار کا اب مثبت رجحان ہے۔
شیئر بازار کا 100 انڈیکس 864 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 1 لاکھ 11 ہزار 187 پر آ گیا۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 11 ہزار 403 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔
گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 10 ہزار 322 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔