Sunday, July 21, 2024
کھیلپاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی کل لاہور...

پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی کل لاہور ریس کلب میں ہو گی

پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی کل لاہور ریس کلب میں ہو گی

جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق :پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی کل لاہور ریس کلب میں ہو گی۔
پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی 2400 میٹر پر مشتمل ہے جس میں چار سالہ 15 گھوڑے اور گھوڑیاں حصہ لیں گی۔
پاکستان ڈربی میں جم اینڈ ٹونک، اسپارٹکس اور لاسٹ ایمپرر توجہ کا مرکز ہوں گے، دیگر میں کولمبس، فرحان کنگ، جھوم، رگو بھائی، شکیرا اور لئیر ٹرپ قابل ذکر ہیں۔
ڈربی ڈے پر مجموعی طور پر 10 کپ ریسز ہوں گی، پاکستان ڈربی کے فاتح کو 40 لاکھ روپے کی انعامی رقم ملے گی جبکہ رنر اپ کو 13 لاکھ اور تیسری پوزیشن والے کو 6 لاکھ روپے انعام ملے گا۔

دیگر خبریں

Trending

nasir-iqbal-reached-the-final-of-the-tasmanian-open-squash-championship

ناصر اقبال تسمینئن اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں...

0
اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسکتفصیلات کے مطابق پاکستان کے ناصر اقبال آسٹریلیا میں جاری تسمینئن اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ...