Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

پاکستان ویمن ٹیم ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں شرکت کے لیے کل سری لنکا روانہ ہوگی

Pakistan women team will leave for Sri Lanka tomorrow to participate in T20 Asia Cup

Pakistan women team will leave for Sri Lanka tomorrow to participate in T20 Asia Cup

پاکستان ویمن ٹیم ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں شرکت کے لیے کل سری لنکا روانہ ہوگی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک )تفصیلات کے مطابق پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم آئندہ اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں شرکت کے لیے کل روانہ ہوگی جو کہ 19 سے 28 جولائی تک کھیلا جائے گا۔

پاکستانی ٹیم کل کولمبو پہنچے گی جہاں سے وہ ایشیا کپ کے میزبان شہر دمبولا جائے گی۔

ندا ڈار کی قیادت میں پاکستان کو گروپ اے میں روایتی حریف بھارت کے ساتھ ساتھ نیپال اور یو اے ای کے ساتھ رکھا گیا ہے جبکہ گروپ بی میں سری لنکا، بنگلہ دیش، تھائی لینڈ اور ملائیشیا شامل ہیں ہر گروپ کی دو ٹاپ ٹیمیں 26 جولائی کو سیمی فائنل کھیلیں گی۔

ٹورنامنٹ کے افتتاحی دن پاکستان کا مقابلہ 19 جولائی کو بھارت سے ہوگا جبکہ نیپال اور متحدہ عرب امارات کے خلاف اس کے میچ بالترتیب 21 اور 23 جولائی کو ہوں گے۔

نئے کوچنگ اسٹاف کے تحت یہ پاکستانی خواتین کی پہلی اسائنمنٹ ہوگی جس میں ہیڈ کوچ محمد وسیم، اسسٹنٹ کوچ جنید خان اور اسپن بولنگ کوچ عبدالرحمان شامل ہیں۔

کراچی کے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں آج ختم ہونے والے تربیتی کیمپ میں خواتین کی ٹیم نے سخت ٹریننگ کی۔

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ ک پاکستانی اسکواڈ
ندا ڈار (کپتان)، عالیہ ریاض، ڈیانا بیگ، فاطمہ ثناء، گل فیروزہ، ارم جاوید، منیبہ علی، ناجیہ علوی، نشرہ سندھو، عمائمہ سہیل، سعدیہ اقبال، سدرہ امین، سیدہ عروب شاہ، تسمیہ رباب اور طوبہ حسن

Tags: اردو کھیل پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 2024

Post navigation

Previous: پیٹ کمنز دورہ برطانیہ کے لیے آسٹریلیا کے وائٹ بال اسکواڈ سے باہر
Next: 9 مئی کیس: عدالت کا صنم جاوید کو گرفتار نہ کرنے کا حکم، گھر جانے کی اجازت دے دی

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Trump's China visit expected in May, delayed due to Iran war
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

ایران جنگ کے باعث تاخیر، ٹرمپ کا مئی میں چین کا دورہ متوقع

یہ بھی پڑہیے

PCB issues refund policy for Pakistan Super League 11 tickets-PSL
  • کھیل

پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ 11 کے ٹکٹ کی ریفنڈ پالیسی جاری کر دی

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Trump's China visit expected in May, delayed due to Iran war
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

ایران جنگ کے باعث تاخیر، ٹرمپ کا مئی میں چین کا دورہ متوقع

Global energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy cr
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عالمی توانائی بحران: گھر سے کام کریں اور فضائی سفر کم کریں، آیٔ ای اے کی ہنگامی تجاویز

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.