Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹپاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: محمد رضوان اور عرفان خان نیوزی لینڈ...

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: محمد رضوان اور عرفان خان نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو ٹی ٹوئنٹی سے باہر

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ کو تصدیق کی کہ پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان اور عرفان خان نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو ٹی ٹوئنٹی سے باہر ہو گئے ہیں۔

پریس ریلیز کے مطابق پی سی بی کے میڈیکل پینل کو گزشتہ روز دونوں کھلاڑیوں کی ریڈیالوجی رپورٹس موصول ہوئی تھیں اور پاکستان ٹیم انتظامیہ کی مشاورت سے رپورٹس کا جائزہ لینے کے بعد دونوں کھلاڑیوں کو نیوزی لینڈ کے خلاف جمعرات اور ہفتہ کو ہونے والے ٹی ٹوئنٹی سے آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

دونوں کھلاڑی اب این سی اے میں پی سی بی میڈیکل پینل کے ساتھ اپنی بحالی پر کام کریں گے۔

یاد رہے، اتوار کو راولپنڈی میں نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی کے دوران رضوان کو ہیمسٹرنگ میں تکلیف ہوئی تھی۔

میزبانوں کے لیے یہ تیسرا بڑا دھچکا ہے کیونکہ اعظم خان پہلے ٹی ٹوئنٹی سے پہلے سیریز سے باہر ہونے والے پہلے کھلاڑی تھے اسے اپنے دائیں گھٹنے اور دائیں پٹھوں میں تکلیف محسوس ہوئی تھی.

واضح رہے کہ سیریز کے بقیہ دو ٹی ٹوئنٹی 25 اور 27 اپریل کو شیڈول ہیں سیریز فی الحال 1-1 سے برابر ہے۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this