Tuesday, February 11, 2025
Homeکھیلکرکٹپاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: اہم کھلاڑیوں کی عدم موجودگی نتائج کو...

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: اہم کھلاڑیوں کی عدم موجودگی نتائج کو متاثر نہیں کرے گی، مارک چیپ مین

Published on

اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مارک چیپ مین نے امید ظاہر کی کہ پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں نیوزی لینڈ کے کچھ اہم کھلاڑیوں کی عدم موجودگی کا نتائج پر کوئی اثر نہیں پڑے گا کیونکہ دونوں ٹیمیں کل افتتاحی میچ کے لیے تیار ہوں گی۔

پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

چیپ مین نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ ہمیں چند کھلاڑیوں کی کمی محسوس ہو رہی ہے ہمیں یہاں جو ٹیم ملی ہے وہ کھلاڑیوں کے ایک دلچسپ گروپ پر مشتمل ہے ٹیم میں کچھ بہت باصلاحیت کھلاڑی ہیں جنہوں نے ڈومیسٹک کرکٹ میں شاندار مہارت اور کارکردگی دکھائی ہے لڑکے سیریز میں اپنا بہترین پیش کرنے کے لیے پرجوش ہیںا۔

چیپ مین نے پاکستان ٹیم کو بہت مضبوط تنظیم قرار دیا۔

ٹیم ایک مضبوط یونٹ ہے پاکستان ہمارے خلاف اپنی بہترین ٹیم کھیلا رہا ہے اس لیے ہمارے نوجوان کھلاڑیوں کے لیے یہ بہترین موقع ہوگا کہ وہ پاکستان کے بہترین کھلاڑیوں کے خلاف اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں ٹیم کے ارکان سلیکٹرز کو پرفارم کرنے اور متاثر کرنے کے لیے پرجوش ہیں۔

انہوں نے سیریز کو ایک حقیقی مسابقتی بنانے کی بھی امید ظاہر کی۔

کولن منرو بھی سلیکشن کے لیے دستیاب نہیں تھے جبکہ ٹم ساؤتھی کو آرام دیا گیا ہے۔

و

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this