Monday, January 13, 2025
Homeکھیلکرکٹپاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی اسکواڈ کیلئے 20 نام بھجوا...

پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی اسکواڈ کیلئے 20 نام بھجوا دیے

Published on

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان نے آئندہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے 20 سے زائد کھلاڑیوں پر مشتمل ابتدائی اسکواڈ پیش کر دیا ہے۔

سلیکشن کمیٹی نے دو روز قبل ابتدائی سکواڈ آئی سی سی کو بھجوایا تھا جس میں اوپنر صائم ایوب کا نام بھی شامل ہے۔

کھلاڑیوں کی فہرست میں کپتان محمد رضوان، بابر اعظم، طیب طاہر، عرفان خان نیازی، سفیان مقیم، محمد حسنین، عبداللہ شفیق، نسیم شاہ، عثمان خان، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، ابرار احمد، کامران غلام، سلمان علی آغا امام الحق، فخر زمان، حسیب اللہ، اور عباس آفریدی شامل ہیں۔

چیمپئنز ٹرافی کے لیے حتمی اسکواڈ کا اعلان 10 فروری کو متوقع ہے جس میں متعدد تبدیلیوں کا امکان ہے اوپنر عبداللہ شفیق اور عثمان خان کی شمولیت غیر یقینی دکھائی دے رہی ہے۔

Latest articles

بائیڈن اور نیتن یاہو ٹیلیفونک رابطہ، غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی پر تبادلہ خیال

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن اور اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن...

نیپال میں ہونے والی ایشین گیمز میں پاکستان کے سمیرعلی نے سلور میڈل جیت لیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیپال میں ہونے والی ایشین گیمز2025...

وفاقی حکومت کا ایران کے ساتھ نئی سرحدی راہداری کھولنے کا اعلان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ایران کے تعاون سے پنجگور میں پاک۔ایران...

لاس اینجلس: تیز ہواؤں میں بھڑکتی آگ، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں...

More like this