Thursday, December 5, 2024
Homeکھیلکرکٹزمبابوے ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل پاکستان کے کھلاڑی بلاوایو پہنچ گئے

زمبابوے ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل پاکستان کے کھلاڑی بلاوایو پہنچ گئے

Published on

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق زمبابوے کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے پاکستان کے کھلاڑی جمعہ کو بلاوایو پہنچ گئے،ان کھلاڑیوں میں عثمان خان، سفیان مقیم، صاحبزادہ فرحان، عرفات منہاس، عمیر بن یوسف اور قاسم اکرم شامل ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے اسٹینڈ ان کپتان سلمان علی آغا، حارث رؤف، حسیب اللہ، محمد حسنین، عرفان خان، طیب طاہر، صائم ایوب، ابرار احمد، عامر جمال، جہانزیب خان اور عباس آفریدی کے ساتھ پہلے ہی بلاوایو میں موجود سیریز کے لئے، تیاری کر رہے تھے۔.

دریں اثنا، پاکستان کے ون ڈے کھیلنے والے کھلاڑی جن میں کپتان محمد رضوان، عبداللہ شفیق، کامران غلام اور فیصل اکرم شامل ہیں، وطن واپس پہنچیں گے۔

اس سے قبل جمعرات کو کوئینز اسپورٹس کلب میں ون ڈے سیریز کے فیصلہ کن میچ میں کامران غلام کی پہلی سنچری، جس کے بعد مشترکہ باؤلنگ کی کوششوں نے پاکستان کو زمبابوے کے خلاف 99 رنز کی شاندار فتح سے ہمکنار کیا۔

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹوئنٹی کا افتتاحی میچ یکم دسمبر کو کھیلا جائے گا۔

Latest articles

بھارت نے دورہ آسٹریلیا کے لیےاوپن ٹریننگ سیشن پر پابندی لگا دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز ہونے والے پریکٹس سیشن میں...

پاکستان کی زمبابوے کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی کیلئے پلئینگ الیون میں چار تبدیلیاں

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ...

جی ایس ایل 2024: لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے میں وکٹوریہ کو ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز نے پروویڈنس میں ایکسون موبل گیانا...

جنوبی افریقہ کا پاکستان کے خلاف اسکواڈ کا اعلان، کلاسن کپتان مقرر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ نے دسمبر میں ہونے والی پاکستان...

More like this