Wednesday, February 12, 2025
HomeTop Newsپاک بحریہ کی دوحہ میں انٹرنیشنل میری ٹائم ڈیفنس نمائش میں شرکت

پاک بحریہ کی دوحہ میں انٹرنیشنل میری ٹائم ڈیفنس نمائش میں شرکت

Published on

پاک بحریہ کی دوحہ میں انٹرنیشنل میری ٹائم ڈیفنس نمائش میں شرکت

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بحریہ نے دوحہ میں انٹرنیشنل میری ٹائم ڈیفنس نمائش (DIMDEX 24) میں شرکت کی اور پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس تبوک اور آبدوز خالد نے دفاعی نمائش میں حصہ لیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق حماد بندرگاہ پہنچنے پر پاکستان کے دفاعی اتاشی اور قطری بحریہ کے حکام نے پاک بحریہ کے جہاز اور آبدوز کا استقبال کیا۔

پاک بحریہ کے وفد نے قطر اور دوست ممالک کے عسکری حکام سے ملاقاتیں کیں، جن میں باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

نمائش میں شریک بحری افواج کے اعلیٰ حکام بشمول روسی بحریہ کے کمانڈر انچیف اور ترک فلیٹ کمانڈر نے پی این ایس تبوک کا دورہ کیا۔

بیان میں کہا گیا کہ پاک بحریہ کی اس دفاعی نمائش میں شرکت سے پاک ۔ قطر دو طرفہ تعلقات کو مزید فروغ حاصل ہوگا۔

Latest Urdu news, Urdu videos, Urdu blogs and columns – اردو انٹرنیشنل

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this