Tuesday, February 11, 2025
Homeانڈیاپاک فوج نے ایل او سی پر انڈین آرمی کا کوآڈ کاپٹر...

پاک فوج نے ایل او سی پر انڈین آرمی کا کوآڈ کاپٹر مار گرا دیا

Published on

پاک فوج نے ایل او سی پر انڈین آرمی کا کوآڈ کاپٹر مار گرا دیا

اردو انٹرنیشنل(مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر انڈین آرمی کا ایک جاسوس کوآڈ کاپٹر مار گرا دیا ہے.

کوآڈ کاپٹر پر بھارتی فضائیہ کی ایک یونٹ کا نشان بھی موجود ہے جو اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ یہ کواڈ کاپٹر بھارتی فضائیہ کا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان کی جاسوسی کرنے والے بھارتی فضائیہ کےکوآڈ کاپٹر کو مار گرایا گیا۔

آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاک فوج کو بھارتی فضائیہ کےکواڈ کاپٹر کی باقیات پاکستانی علاقے سے مل گئیں، کواڈ کاپٹر پر بھارتی فضائیہ کے ایک یونٹ کا نشان بھی موجود ہے۔

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this