Monday, February 10, 2025
Homeپاکستانشاہد خاقان عباسی کی جماعت کی رجسٹریشن سے پہلے اعتراض سامنے آگیا

شاہد خاقان عباسی کی جماعت کی رجسٹریشن سے پہلے اعتراض سامنے آگیا

Published on

شاہد خاقان عباسی کی جماعت کی رجسٹریشن سے پہلے اعتراض سامنے آگیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین خبریں ہم عوام پاکستان پارٹی “کے نام پر الیکشن کمیشن میں درج سیاسی جماعت نے شاہد خاقان عباسی کی جماعت” عوام پاکستان” پر اعتراض کردیا.

چئیرمین ہم عوام پاکستان پارٹی محمد امجد چوہدری نے الیکشن کمیشن سے رابطہ کرکے شاہد خاقان عباسی کی جماعت کے نام پر اعتراض کیا.

انہوں نے عوام پاکستان پارٹی کے خلاف درخواست الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی.

چئیرمین ہم عوام پاکستان پارٹی نے کہا کہ عوام پاکستان پارٹی کا نام ہماری جماعت سے ملتا جلتا ہے.

انکا کہنا تھا کہ ہم عوام پاکستان کو بطور جماعت درج نہ کیا جائے.

چئیرمین ہم عوام پاکستان پارٹی نے کہا کہ الیکشن ایکٹ کے مطابق ہر سیاسی جماعت کا الگ نام ہونا چاہیے.

سربراہ ہم عوام پاکستان پارٹی نے کہا کہ ہماری جماعت 4 سے 5 سال ےموجود ہے اور ہمارا ووٹ بنک بھی ہے.

محمد امجد چوہدری نے کہا کہ اگر ایک نام سے جماعت درج ہوئی تو ہمارا ووٹ بنک متاثر ہوگا.

واضح‌رہے کہ چند روز قبل شاہد خاقان عباسی نے عوام پاکستان پارٹی کے نام سے سیاسی جماعت لانچ کی تھی.

Pakistan Urdu news

Latest articles

دبئی کیپٹلز نے ڈیزرٹ وائپرز کو ہرا کر پہلا آئی ایل ٹی 20 ٹائٹل جیت لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق روومین پاول کی شاندار نصف سنچری، اس کے...

نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں جگہ بنالی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کین ولیمسن کی تیز سنچری کی بدولت نیوزی...

دبئی میں شمسی توانائی سے چلنے والی جدید ریل بس سروس کا آغاز

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے ورلڈ...

جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں 6 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ میں 6 ججز...

More like this