Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsنیپرا کا ناقص کارکردگی پر کیسکو کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا...

نیپرا کا ناقص کارکردگی پر کیسکو کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

Published on

spot_img

نیپرا کا ناقص کارکردگی پر کیسکو کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے خراب کارکردگی اور کرنٹ سے بچاؤ کے ناقص انتظامات پر کوئٹہ الیکڑک سپلائی کمپنی کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق نیپرا نے کیسکو کے خلاف کارروائی کا حکم نامہ جاری کردیا۔

اپنے فیصلے میں نیپرا نے بتایا کہ کیسکو میں کرنٹ سے بچاؤ کے انتظامات ناقص ہیں اس کے علاوہ کوئٹہ الیکڑک سپلائی کمپنی ڈیڑھ سال میں اپنے سادہ سیمنٹ کانکریٹ (پی سی سی) کھمبوں کی اوسط تعداد بتانے میں ناکام رہی ہے۔

نیپرا کا ناقص کارکردگی پر کیسکو کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

نیپرا کے مطابق کرنٹ سے بچاؤ کے حوالے سے کوئٹہ الیکڑک سپلائی کمپنی کی کارکردگی بہت سست ہے ، کیسکو ڈیڑھ سال میں حفاظتی انتظامات کی حکمت عملی فراہم کرنے میں بھی ناکام رہی ہے۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this