Wednesday, December 11, 2024
Homeکھیلنیشنز ہاکی کپ: قومی ٹیم کی یکطرفہ مقابلے میں کینیڈا کو شکست

نیشنز ہاکی کپ: قومی ٹیم کی یکطرفہ مقابلے میں کینیڈا کو شکست

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق نیشنز ہاکی کپ میں پاکستان نے کینیڈا پر گولز کی بارش کردی، ایک کے مقابلے میں 8 گول سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ قومی ٹیم کے رانا عبدالوحید نے ہیٹ ٹریک سمیت چار گول کیے۔

پولینڈ کے شہر گینزنو میں جاری نیشنز کپ میں پاکستان اور کینڈا کے درمیان میچ یکطرفہ ثابت ہوا۔

پہلے کواٹر میں مقابلہ ایک ایک گول سے برابر تھا دوسرے کوارٹر میں پاکستان نے دو ایک کی سبقت حاصل کی۔ پھر تیسرے اور چوتھے کوارٹر میں پانچ گول داغے ۔

رانا عبدالوحید نے ہیٹ ٹریک سمیت چار گول کیے۔ غضنفر علی دو جبکہ عبدالرحمٰن اور حنان شاہد نے ایک ایک گول کیا۔

Latest articles

شاہین آفریدی نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں اہم سنگ میل عبور کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے تیز گیند باز شاہین شاہ آفریدی...

جارج لنڈے کی بدولت، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 11 رنز سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جارج لنڈے نے 48 رنز کی تیز رفتار...

جنوبی افریقہ کا پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق منگل کو کنگس میڈ میں پاکستان کے خلاف...

محمد سراج، ٹریوس ہیڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستانی تیز گیند باز محمد سراج اور آسٹریلیا...

More like this