Thursday, January 9, 2025
HomeTop Newsنریندر مودی مشکل میں،سکھ علیحدگی پسند رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے مودی...

نریندر مودی مشکل میں،سکھ علیحدگی پسند رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے مودی پر مقدمہ چلانے کا اعلان کردیا

Published on

نریندر مودی مشکل میں، سکھ علیحدگی پسند رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے مودی پر مقدمہ چلانے کا اعلان کردیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سکھ علیحدگی پسند رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کے منصوبےکی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔ایف بی آئی کے سینئر ڈائریکٹر نے تحقیقات کے لیے بھارت جانے پر سکھوں کا خیر مقدم کیا ہے۔

دوسری جانب سان فرانسسکو کےگولڈن برج پرسکھوں کی جانب سے ریلی نکالی گئی جہاں ایف بی آئی کے حق میں نعرے بھی لگائے گئے۔گرپتونت سنگھ نے کہاکہ سان فرانسسکو میں خالصتان کے لیے ریفرنڈم کا آغاز 28 جنوری سے ہوگا، مودی سرکاری استثنیٰ کے پیچھے نہیں چھپ سکیں گے، سکھوں اور مسلمانوں کے خلاف جرائم پرمودی پرمقدمہ چلائیں گے۔

گزشتہ ماہ برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا تھا کہ امریکا نے بھارت کی جانب سے سکھ علیحدگی پسند رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کرنے کی سازش ناکام بنا دی ہے اور اس سلسلے میں بھارت کو وارننگ بھی دی ہے۔

برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کا کہنا ہے کہ امریکی حکام نے امریکا میں سکھ علیحدگی پسند رہنما کو قتل کرنے کی سازش کو ناکام بنایا ہے اور سازش میں بھارتی حکومت کے ملوث ہونے کے خدشات پر بھارت کو خبردار بھی کیا ہے۔

Latest articles

مارٹن گپٹل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے تجربہ کار کرکٹر مارٹن گپٹل...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے نظرثانی شدہ پک آرڈر کا اعلان کردیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ...

پاکستان نے فزیکل ڈس ایبلٹی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ...

پی سی بی نے سہ ملکی سیریز لاہور اور کراچی منتقل کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ...

More like this