Tuesday, October 15, 2024
Homeفلسطینغزہ میں 70,000 سے زائد افراد ہیپاٹائٹس سے متاثر: غزہ حکومت

غزہ میں 70,000 سے زائد افراد ہیپاٹائٹس سے متاثر: غزہ حکومت

غزہ میں 70,000 سے زائد افراد ہیپاٹائٹس سے متاثر: غزہ حکومت

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ کے سرکاری میڈیا آفس کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال 7 اکتوبر کو جنگ کے آغاز سے غزہ کی پٹی کے مختلف حصوں میں نقل مکانی کی وجہ سے 71,338 افراد وائرل ہیپاٹائٹس سے متاثر ہوئے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نقل مکانی کے سخت حالات کے نتیجے میں 1.7 ملین سے زیادہ فلسطینی متعدی بیماریوں سے متاثر ہوئے ہیں۔

اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے ضروری ادویات کے داخلے کو روکنے کی وجہ سے غزہ میں 350,000 لوگوں کو دائمی بیماریوں کا سامنا ہے۔

RELATED ARTICLES

Most Popular

Recent Comments