Tuesday, February 11, 2025
HomeTop Newsیورپ جاتے تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 6 افراد ہلاک

یورپ جاتے تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 6 افراد ہلاک

Published on

یورپ جاتے تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 6 افراد ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) یورپ جاتے ہوئے تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 2 خواتین اور ایک بچے سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے .

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تارکین وطن کی کشتی انگلش چینل عبور کرتے ہوئے توازن برقرار نہ رکھنے پر ڈوب گئی، مرنے والوں کی لاشیں شمالی فرانس کے ویمیروکس ساحل پر ملیں۔

کشتی ڈوبنے کی اطلاع ملنے کے بعد فرانسیسی بحریہ کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے، فرانسیسی بحریہ کے اہلکاروں نے ریسکیو آپریشن کے دوران 100 تارکین وطن کو بچا لیا، مرنے والوں میں 3 مرد، 2 خواتین اور ایک بچہ شامل ہے۔

کشتی کو حادثہ برطانیہ میں تارکین وطن کی ملک بدری کے بل کی منظوری کے چند گھنٹے بعد پیش آیا۔

Latest articles

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

عالمی غذائی امداد بحال، امریکہ نے خوراک کے عطیات پرعائد پابندی ختم کردی

اردو انٹرنیشنل اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے اعلان...

پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا انڈیکس جاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2024ء جاری کر دیا،...

جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کے بغیر اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی ممکن نہیں،حماس

اردو انٹرنیشنل حماس کے ایک سینئر اہلکار نے کہا ہے کہ اسرائیلی یرغمالیوں کو...

More like this