Wednesday, January 8, 2025
HomeTop Newsنگران وزیراعظم سے مشیر ہوابازی اور معاون خصوصی برائے صحت ...

نگران وزیراعظم سے مشیر ہوابازی اور معاون خصوصی برائے صحت کی ملاقاتیں

Published on

نگران وزیراعظم سے مشیر ہوابازی اور معاون خصوصی برائے صحت کی ملاقاتیں

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے مشیر ہوابازی ایئر مارشل (ر) فرحت حسین خان نے ملاقات کی۔ بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق مشیرِ ہوابازی نے وزیراعظم کو وزارت کے امور اور حکومت کی ہوابازی کے شعبے میں اصلاحات پر پیشرفت کے حوالے سے آگاہ کیا۔

دوسری جانب نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے انکے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر عامر بلال نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

نگران وزیراعظم نے 8 فروری کو ہونے والے الیکشن سے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی

Latest articles

پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگری کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے...

میتھیوز نے سری لنکا کے ٹیسٹ شیڈول 2025 پر آئی سی سی کو تنقید کا نشانہ بنا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تجربہ کار آل راؤنڈر اینجلو میتھیوز نے سری...

آئی سی سی نے پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے منگل...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے پلیئر ڈرافٹ کیلئے نظرثانی شدہ شیڈول، مقام کی تصدیق کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

More like this