Wednesday, January 8, 2025
HomeTop Newsمریم نواز شریف پنجاب کی 20 ویں وزیراعلی منتخب

مریم نواز شریف پنجاب کی 20 ویں وزیراعلی منتخب

Published on

مریم نواز شریف پنجاب کی 20 ویں وزیراعلی منتخب

پنجاب اسمبلی کا اجلاس اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی زیر صدرات جاری ہے .

وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب ، رائے شماری کا عمل مکمل ہوگیا.

پاکستان کی تاریخ میں مریم نواز شریف وزیراعلی بننے والی پہلی خاتون بن گئیں.

مریم نواز شریف کو 220 ووٹ ملے.

جبکہ ان کے مد مقابل امیدوار آفتاب احمد خان نے 0 ووٹ حاصل کئے.

Latest articles

پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگری کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے...

میتھیوز نے سری لنکا کے ٹیسٹ شیڈول 2025 پر آئی سی سی کو تنقید کا نشانہ بنا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تجربہ کار آل راؤنڈر اینجلو میتھیوز نے سری...

آئی سی سی نے پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے منگل...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے پلیئر ڈرافٹ کیلئے نظرثانی شدہ شیڈول، مقام کی تصدیق کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

More like this