Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

لاس اینجلس اولمپکس 2028: کرکٹ سمیت پانچ نئے کھیل شامل

Los Angeles Olympics 2028 Five new sports including cricket

Los Angeles Olympics 2028 Five new sports including cricket

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پیرس اولمپکس 2024 ختم ہونے کے ساتھ ہی لاس اینجلس اولمپکس 2028 کی تیاریوں کا آغاز کردیا گیا۔

امریکا میں شیڈول ان گیمز میں 5 نئے کھیل فلیگ فٹبال، بیس بال، کرکٹ، لیکروس اور سکواش شامل ہوں گے۔

لاس اینجلس اس سے قبل 2 مرتبہ 1932 اور 1984 میں اولمپک مقابلوں کی میزبانی کرچکا ہے، کاروں کے اژدھام کے حوالے سے دنیا بھر میں مشہور شہر میں اولمپک مقابلوں کے مقامات کو منفرد حیثیت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، کھیلوں کے کسی بھی مقام پرجانے کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کی جائے گی۔

اس کے لیے سرمایہ کاری کے ساتھ دیگر امریکی شہروں اور ریاستوں سے 3 ہزار کے قریب بسیں مستعار لی جائیں گی، 14 جولائی 2028 کو افتتاحی تقریب کا انعقاد طے ہے، گیمز 30 جولائی تک جاری رہیں گیں بعدازاں پیرا اولمپک گیمز 15 سے 27 اگست تک ہوں گی۔

مقابلے دیگر شہروں میں بھی ہوں گے ، یونیورسٹی آف کیلی فورنیا میں اولمپک ویلیج قائم ہو گا، ایل اے میموریل کولیزیم اولمپک کی تین افتتاحی تقریبات اور ایتھلیٹکس مقابلوں کی میزبانی کرنے والا پہلا سٹیڈیم بن جائے گا۔

لاس اینجلس ایرینا جمناسٹک، ایکسپوزیشن پارک غوطہ خوری کی میزبانی کرے گا، ساحلی پٹی پر واٹر فرنٹ میراتھن، تیراکی، ٹرائیتھلون اورکشتی کے مقابلے ہوں گے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل اولمپک گیمز اولمپکس 2028 اولمپکس 2028 لاس اینجلس کھیل کھیل کی اردو خبر

Post navigation

Previous: پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش: پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن رضوان اور شکیل نے پاکستان کو ٹاپ پر پہنچا دیا
Next: سپریم کورٹ: مبارک ثانی ضمانت کیس میں پنجاب حکومت کی نظرثانی کی درخواست پر سماعت شروع

Glenn Maxwell arrives in Pakistan to play PSL-FB
  • کھیل

گلین میکسویل پی ایس ایل کھیلنے پاکستان پہنچ گئے

FIFA Series: Pakistan Women's historic 0-8 victory over Turks and Caicos Islands-FIFA
  • کھیل

فیفا سیریز: پاکستان ویمنز کی ترکس اینڈ کیکوس آئی لینڈز کے خلاف 0-8 سے تاریخی فتح

Peshawar Zalmi defeated Karachi Kings by a record margin of 159 runs-PSL
  • کھیل

پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 159 رنز کے ریکارڈ مارجن سے شکست دیدی

یہ بھی پڑہیے

Glenn Maxwell arrives in Pakistan to play PSL-FB
  • کھیل

گلین میکسویل پی ایس ایل کھیلنے پاکستان پہنچ گئے

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

Iran War 42nd day of US-Israeli attacks, tensions remain despite ceasefire
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ: امریکی-اسرائیلی حملوں کا 42واں دن، جنگ بندی کے باوجود کشیدگی برقرار

Iran does not want war, but there will be no compromise on rights: Supreme Leader
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ نہیں چاہتا مگر حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: مجتبیٰ خامنہ ای

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.