Thursday, November 28, 2024
HomeTop Newsلاہور:بھارتی دہشت گرد سربجیت سنگھ پر حملہ میں ملوث عامرعرف تانبا قاتلانہ...

لاہور:بھارتی دہشت گرد سربجیت سنگھ پر حملہ میں ملوث عامرعرف تانبا قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

Published on

spot_img

لاہور:بھارتی دہشت گرد سربجیت سنگھ پر حملہ میں ملوث عامرعرف تانبا قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

مبینہ انڈین جاسوس سربجیت سنگھ پر 2013 کوٹ لکھپت جیل میں حملہ کرنے والے شہری عامر تانبا کو نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے زخمی کر دیا.

عامر تانبا کو شدیدزخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے.

خاندانی زرائع کے مطابق مقتول عامر عرف تانبا کو پہلے سے تھریٹس موصول ہورہی تھیں ۔

خاندانی زرائع کا کہنا ہے کہ دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی ۔

قانون نافذ کرنے والے اداروں نےتحقیقات شروع کردیں ۔

واضح رہے کہ عامر تانبا نے 2013 میں ایک ساتھی کے ہمراہ مبینہ انڈین جاسوس سربجیت سنگھ پر جیل میں حملہ کر کے زخمی کیا تھا، جو ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد وفات پا گئے۔

عامر تانبا کچھ عرصہ قبل ہی سربجیت سنگھ پر حملہ کیس سے ضمانت پر رہا ہوئے تھے۔

Latest articles

ریفری ڈیوڈ کوٹ پر متنازع الزامات، ایف اے کی انکوائری جاری

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی فٹ بال ایسوسی ایشن...

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024: پاکستان نے نیپال کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بدھ کے روز...

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: بابر بدستور نمبر 1 پر برقرار، شاہین نے ٹاپ پوزیشن کھو دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی...

کرم میں تشدد جاری، ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ گئی

کرم میں جاری تشدد کی لہر کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ...

More like this