Tuesday, February 11, 2025
Homeانوار الحق کاکڑنگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے چین میں پاکستان کے سفیر خلیل...

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی کی ملاقات

Published on

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی کی ملاقات

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان چین کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کے لئے پر عزم ہے ۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے چین میں پاکستان کے نئے سفیر خلیل ہاشمی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے منگل کو یہاں ان سے ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے نئی ذمہ داریاں ملنے پر خلیل ہاشمی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

چین کے لیے تعینات ہونے والے نئے سفیر خلیل ہاشمی نے پاک ۔چین تعلقات کے حوالے سے وزیراعظم سے رہنمائی حاصل کی۔

Latest articles

دبئی کیپٹلز نے ڈیزرٹ وائپرز کو ہرا کر پہلا آئی ایل ٹی 20 ٹائٹل جیت لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق روومین پاول کی شاندار نصف سنچری، اس کے...

نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں جگہ بنالی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کین ولیمسن کی تیز سنچری کی بدولت نیوزی...

دبئی میں شمسی توانائی سے چلنے والی جدید ریل بس سروس کا آغاز

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے ورلڈ...

جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں 6 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ میں 6 ججز...

More like this