Friday, February 14, 2025
HomeTop Newsبجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4.66 روپے اضافے کی تیاری

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4.66 روپے اضافے کی تیاری

Published on

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4.66 روپے اضافے کی تیاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 66 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دیدی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر سماعت کل ہوگی۔

سی پی پی اے کے مطابق بجلی کی قیمت کی قیمت میں 4.66 روپےفی یونٹ کا اضافہ ماہ نومبر کے ایف پی اے کی مد میں طلب کیا گیا ہے۔ درخواست منظوری کی صورت میں بجلی صارفین پر 36ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

بتایا گیا ہے کہ نومبرمیں پانی سے بجلی کی پیداوار 36.5 فیصد رہی، نیوکلیئر سے بجلی سے کی پیداوار 20 فیصد رہی۔ مقامی کوئلے سے بجلی کی پیداوار 13 فیصد رہی۔ نومبر میں درآمدی کوئلے سے بجلی کی پیداوار 6 فیصد رہی۔ ایل این جی سے پیداوار 10.6 فیصد رہی اور مقامی گیس سے بجلی کی پیداوار 9.2 فیصد رہی۔

Latest articles

آئی پی ایل 2025: رائل چیلنجرز بنگلور نے رجت پاٹیدار کو نیا کپتان مقرر کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) نے جمعرات...

چیمپئنز ٹرافی 2025: بھارتی کھلاڑی فیملی کے بغیر سفر کریں گے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا نے...

بنگلہ دیش نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے نیا نائب کپتان مقرر کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے...

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے...

More like this