Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • انڈیا

کنگنا رناوت نے کانگریس کے وکرمادیتا سنگھ کو 74000 سے زائد ووٹوں سے شکست دے کر لوک سبھا کی سیٹ جیت لی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتیہ جنتا پارٹی کی امیدوار اور بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے منڈی لوک سبھا سیٹ 74755 ووٹوں کی لیڈ سے جیت لی ہے، الیکشن کمیشن آف انڈیا نے 4 جون کو تصدیق کردی۔

کنگنا رناوت، ہماچل پردیش میں منڈی لوک سبھا حلقہ سے پہلی بار الیکشن لڑیں، انہون نے کانگریس کی ہیوی ویٹ وکرمادیتا سنگھ کو شکست دی۔

انہیں لوک سبھا انتخابات میں 537022 ووٹ ملے، جبکہ وکرمادتیہ کو 462267 ووٹ ملے۔

منڈی حلقہ سے لوک سبھا انتخابات 2024 جیتنے کے بعد، کنگنا رناوت نے خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے حوالے سے کہا، میں اس وقت جذباتی ہوں، میں شکر گزار ہوں کہ منڈی کے لوگوں نے بی جے پی کو منتخب کی.

https://urduintl.com/wp-content/uploads/2024/06/WhatsApp-Video-2024-06-04-at-6.15.19-PM.mp4
Tags: بالی ووڈ اداکارہ بھارتیہ جنتا پارٹی کنگنا رناوت لوک سبھا سیٹ

Post navigation

Previous: عمران خان اور میں کئی بار ساتھ بیٹھ کر شراب پی چکے، بہروز سبزواری کا اعتراف
Next: شاہد آفریدی نے پاکستان کےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے امکانات کے بارے میں بڑا دعویٰ کر دیا

US commission's harsh report recommends putting India on special list
  • امریکہ
  • انڈیا
  • بین الاقوامی

امریکی کمیشن کی سخت رپورٹ، بھارت کو خصوصی فہرست میں ڈالنے کی تجویز

Pakistan's tough stance at the UN, holding India responsible for instability in the region
  • Afghanistan
  • Top News
  • انڈیا
  • پاکستان

اقوامِ متحدہ میں پاکستان کا سخت مؤقف، بھارت کو خطے میں عدم استحکام کا ذمہ دار قرار

Modi's Israel visit Strengthening friendship or a test of diplomatic balance in the Middle East
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

مودی کا اسرائیل دورہ: دوستی مضبوط یا مشرقِ وسطیٰ میں سفارتی توازن کا امتحان

یہ بھی پڑہیے

European countries welcome Iran-US ceasefire, call for implementation in Lebanon as well
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

یورپی ممالک کا ایران-امریکا جنگ بندی کا خیرمقدم، لبنان میں بھی عملدرآمد کا مطالبہ

Important contact between Saudi Arabia and Iran after Gulf tensions
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی کشیدگی کے بعد سعودی عرب اور ایران میں اہم رابطہ

Pakistan, Saudi Arabia concerned over ceasefire violations in Lebanon
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان اور سعودی عرب کا لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار

Negotiations with Iran: Statements by American and Iranian leaders
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران اور امریکا کشیدگی: مذاکرات، دھمکیاں:امریکی اور ایرانی رہنماؤں کے بیانات

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

European countries welcome Iran-US ceasefire, call for implementation in Lebanon as well
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

یورپی ممالک کا ایران-امریکا جنگ بندی کا خیرمقدم، لبنان میں بھی عملدرآمد کا مطالبہ

Important contact between Saudi Arabia and Iran after Gulf tensions
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی کشیدگی کے بعد سعودی عرب اور ایران میں اہم رابطہ

Pakistan, Saudi Arabia concerned over ceasefire violations in Lebanon
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان اور سعودی عرب کا لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار

Negotiations with Iran: Statements by American and Iranian leaders
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران اور امریکا کشیدگی: مذاکرات، دھمکیاں:امریکی اور ایرانی رہنماؤں کے بیانات

Oil crisis intensifies, new inflation storm looms - IMF warns of global economy
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

تیل بحران شدت اختیار کر گیا، مہنگائی کا نیا طوفان—آئی ایم ایف کی عالمی معیشت پر وارننگ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.